وائرنگ ایکسیریز | پاکستان کیبلز لمیٹڈ

ENGLISH WEBSITE

لاؤلیٹی کلب رجسٹریشن

مصنوعات کی تصدیق

کیبلز اور ٹیبلیاں

آن لائن خریداری

شہری جنگل


گزشہ ٦٨ برسوں سے پاکستان کیبلز اپنی اعلی معیار کی الیکڑیکل مصنوعات کے ساتھ پاکستان میں اور بیرون ملک اپنے صارفین کے لیے خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اس عرصہ میں پاکستان کیبلز نمبر ١ کی ساکھ اور اعلی وائرنگ کمپنی کا اعزاز برقرار رکھنے میں ہمیشہ کامیاب رہا ہے۔ اور اب پاکستان کیبلز اسی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکڑیکل سوئچز ایک وسئیع رینج کے ساتھ رٹیل مارکیٹ میں آچکی ہے۔

الیکڑیکل سوئچزکی یہ رینج مختلف نوعیت کے ماحول جیسے کہ گھروں، دفاتر اور انڈسڑیز کے ساتھ ساتھ مالز، ہاسپٹلز، ایئرپورٹ اور ہوٹلوں وغیرہ جیسے عوامی مقامات کے لیے بھی نہایت موزوں ہیں۔

پاکستان کیبلز وائرنگ ایکسیریز آسانی، پائیداری، استعمال اور تنصیب کی سہولت کے لحاظ سے بہترین انتخاب ہے۔

ہماری مصنوعات ماڈرن اسٹائل اور باآسانی تنصیب کا حسین امتزاج ہیں جیسے کہ انلائن کلر کوڈیڈ ٹرمنلز اور بیکڈ آوٹ کیپٹواسکروز ۔ یہ تمام مصنوعات BSI سے منظور شدہ ہیں اور فخریہ طور پر ڈائمنڈ مارک کی حامل ہیں۔ انہیں جدید ترین برطانوی معیارات کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔

 



TECHNICAL BROCHURE

 

PRICE LIST

 

DEALER LIST

 

INQUIRY FORM

 



CUIN Registration Number: 0000591

© Copyright 2021 Pakistan Cables Ltd. All rights reserved

Sitemap Last Updated on June 1,2024

National Tax Number: 0711509-1