ہمارا مقصد

ہمارا مقصد

1953 سے — اعتماد بھی، معیار بھی — بناسمجھوتے کے۔

ہمارے بارے میں
1953 میں قائم ہونے والی پاکستان کیبلز ملک میں تاروں اور کیبلز بنانے والا پہلا اور سب سے مشہور ادارہ ہے۔

1955 سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX)  پر درج پہلی تاروں اور کیبلز مینوفیکچرر ہونے کے ناطے، اس کا پاکستان میں سب سے بڑا جغرافیائی نشان ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے برآمد کنندہ کے طور پر، کمپنی عالمی سطح پر 45 سے زائد بین الاقوامی ممالک کو برآمد کرتی ہے۔

پاکستان کیبلز امیر ایس چنائے (ASC) گروپ کی ایک رکن کمپنی ہے۔ یہ ISO 9001:2015، ISO 14001:2015 اور ISO 45001:2018 مصدقہ ہے اورکمپنی کی کئی کیبلز KEMA سے تصدیق شدہ ہیں۔
کمپنی کے سائنس پر مبنی اخراج میں کمی کے اہداف کی توثیق اور SBTi کے ذریعے منظوری دی جاتی ہے۔ یہ اقوام متحدہ کے عالمی معاہدے اور خالص صفر کے عزم کا بھی دستخط کنندہ ہے۔

نوری آباد، سندھ میں قائم پاکستان کیبلز کی نئی فیکٹری عالمی معیار کی مصنوعات کی فراہمی، اقتصادی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے اور بینچ مارک پریکٹسز کی قیادت کرنے کے کمپنی کے عزم کو برقرار رکھتی ہے۔

Pakistan's

1ˢᵗ Wires and Cables Company

Sales Rs. 29 billion*

$104 mn*

Pakistan's Largest Exporter Serving

45+ Countries with Pride

Largest Dealer Network

200+ Cities & Towns

Diverse Portfolio

6,000+ SKUs

Dedicated Engineering & Excellence

80+ Machines

Committed to

UN Global Compact

Only Building Material Company in Pakistan to have its science-based emission reduction targets

1ˢᵗ Validated by SBTi

1st and Largest Urban Forest

50,000 Trees on an Industrial Estate

JCR-VIZ 2018

A/A-1 Credit Rating

بصیرت

بصیرت

کریں امکانات روشن۔
بدلیں زندگیاں۔
ہو جائیں سر فخر سے بلند۔

مشن

اپنے صارفین کے لئے بامعنی خدمات کو فروغ دیتے ہوئے، تحفظ، معیار، پائیداری، اور عملی امتیاز پر توجہ مرکوز رکھ کر رہنمائی کرنی ہے، تاکہ ہمارے حصہ داروں کی قدر میں اضافہ ہو اور ہم معاشرے کے لئے اپنا فرض ادا کر سکیں۔
مشن
بنیادی اقدار
پاکستان کیبلز تنظیم کی ہر سطح پر ٹیم ورک، چستی، جذبہ، اختراع، اور شفافیت، تعاون، موافقت اور دیانت کو فروغ دیتا ہے۔

شفافیت

انصاف، دیانتداری، احتساب، اظہارِ خیال

جدت

تخلیقی، استقامت، کاروباری فکر، تجسس

جذبہ

قوتِ برداشت، نتیجہ خیز، لگن، ذمہ داری لینا

پھرتی / پھرتیلاپن

لچک، فوری عمل

ٹیم ورک

توجہ سے سننا، دوسروں سے سیکھنا، اشتراک / باہمی تعاون / مل کر کام کرنا، احسان