ہم 1996 سے 8 ملی میٹر تانبے کا راڈ بنا رہے ہیں جو ایل این ای رجسٹرڈ"اے" گریڈ کاپر کیتھوڈ استعمال کرتا ہے۔ہم پاکستان کے واحد صنعت کار ہیں جنکے پاس جدید ترین اپ کاسٹ پلانٹ ہے جو ہائی کنڈیکٹویٹی آکسیجن سے پاک تانبے کا راڈ بناتا ہے جو تار کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ 99.99 فی صد خالص تانبا ہوتا ہے جس میں آکسیجن کا جزو کم سے کم ہوتا ہے۔اور یہ 101 فی صد آئی اے سی ایس کنڈیکٹویٹی حاصل کرتا ہے ۔
ہائی کنڈیکٹیویٹی آکسیجن سے پاک تانبے کے راڈ کی مخصوص خصوصیات یہ ہیں۔