ہماری مصنوعات

کیبل اور تار

پاکستان کیبلز قومی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق کیبلز اور تار بناتا ہے. ہمارے کیبلز بجلی کی بچت کا باعث بنتے ہیں. کیونکے یہ%٩٩.٩٩ خالص کاپر اور PVC گریڈ سے بنے ہیں. پاکستان کیبلز ہر مرحلے پر اعلیٰ معیار کے تیار ہوتے ہیں. ہم مختلف طرز کے کیبل اور تار بناتے ہیں، جو صنعتی اور گھریلو آلات میں استعمال کیے جاتے ہیں.