بورڈ آف ڈائریکٹرز

بورڈ آف ڈائریکٹرز

چیئرمین - نان انڈیپنڈنٹ - نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
آپ نے وہارٹن اسکول اف فنانس ،یونیورسٹی اف پننسیلوانیہ، USA سے انڈسٹریل منجمنٹ اور مارکیٹنگ کے مرکزی مضامین کے ساتھ بی - ایس- سی کیا آپ نےامریکا سے واپسی پر انٹرنیشنل انڈسٹریز لمیٹڈ میں مارکیٹنگ مینیجر کا عہدہ سنبھالا-آپ پاکستان کیبلز لمیٹڈ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل سٹیلس لمیٹڈ، ٹریول سلوشنز پرائیویٹ لمیٹڈ، گلوبل E-commerce پرائیویٹ لمیٹڈ, Crea8ive Bench پرائیویٹ لمیٹڈ ، یونیورسل ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ اور گلوبل ریزرویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے بورڈ ڈائریکٹربھی ہیں -آپ انٹرمارک پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو ہیں -اس سے قبل آپ یونین بنک لمیٹڈ بورڈ ڈائریکٹربھی رہےہیں

نان انڈیپنڈنٹ- نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
آپ نے طبیعات میں Honors BSc اور MSc کیا. آپ فیصل بنک لمیٹڈ کے چیرمین بورڈ اف ڈائریکٹر اور فلپس الیکٹریکل پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن ، سیکورٹی پیپرلمیٹڈ اور SICPA انکس پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو بھی رہےہیں -آپ اینگرو کیمکل کے چیئرمین اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے وائس چیئرمین بھی رہے -آپ نے وزیر علی انڈسٹریز لمیٹڈ ،سیکورٹی لیزنگ پرائیویٹ لمیٹڈ ، AMRO ABN بنک اور RBS کے ممبربورڈبھی رہے.آپ پاک عرب ریفائنری اور SSGC کے بورڈ ممبر بھی رہے- آپ ١٩٩٩-٥-١٨ سے PCL کے بورڈ سے منسلک ہیں

نان انڈیپنڈنٹ – نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
آپ جی کے ٹیکنالوجیز، USA (جنرل کیبلز کارپوریٹ کنسلٹنگ LLC کے )مشیر ہیں - اس سے قبل ،آپ نے ١٢ سال گلوبل سیلز اینڈ بزنس ڈیویلپمنٹ فور جنرل کیبلز کارپوریشن میں براۓ ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ فرائض انجام دینے -١٩٩٩ جنرل کیبل میں بطور سینئر وائس پریذیڈنٹ اور جنرل مینیجر اف بلڈنگ وائربزنس بھی رہے ١٩٩٤ سے Alflex کارپوریشن کے صدر اور کامن ویلتھ انڈسٹریز کے اعلی عہدوں پر فائز رہے - آپ نے اپنی عملی زندگی کا آغاز فوج اور گورنمنٹ سروس سے کیا - برطانیہ کی رائل انجینرنگ فورس میں باحیثیت افسر ٢٥ سال رہے - جس کے دوران نوتھرن آئلینڈ اور فلکلنڈ آئلینڈ کی جنگو ں مے اھم کردار ادا کیا - انہوں نے اپنا ممتاز کیریئر کا اختتام بریگیڈیئر کے عہد ے پر کیا. آپ نے رائل Military کالج اف سائنس سے cBS مکینیکل انجینرنگ کی ڈگری حاصل کی اور Harvard Business Schoolسے ا ڈوا نس منجمنٹ پروگرام مکمّل کیا. آپ انسٹیٹوٹ اف مکینیکل انجینئرز، UK کے فیلو ہیں. اس کے علاوہ UK اور یورپ دونوں کے رجسٹرڈ چارٹرڈ انجنیئر ہیں .آپکو ١٩٨٣ میں ممبر اف دی آرڈر اف دی برٹش امپائر (MBE) کا خطاب ملا- آپ ٢٣ -١١-٢٠١٠ سےPCL کے بورڈ اف ڈائریکٹر ہیں.

نان انڈیپنڈنٹ - نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
آپ انسٹیٹیوٹ اف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس (انگلینڈ & ویلز) کے فیلو ممبر ہیں. سیکورٹی کمیشن اف ہونگکونگ کے سرٹیفائیڈ انویسٹمنٹ مشیر اور سیکورٹی ڈیلر ہیں. آپ MCB عارف حبیب سونگس اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اور چیئرمین ہیں. ہیریٹیج ڈویلپمنٹ اور راشد پولٹری کے پارٹنر بھی ہیں.
آپ کشمیر ایدیبلے آئل لمیٹڈ.، ANZ سیکیوریٹیز اشیا لمیٹڈ، ہونگکونگ، کے منیجنگ ڈائریکٹر بھی رہے ہیں. فنانشل ایگزیکٹوز انسٹیٹیوٹ - ہونگکونگ، پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PPRA)، پاکستان ایگریکلچر سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ، یونین بنک لمیٹڈ اور فیڈلیٹی انویسٹمنٹ بنک لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ہیں. آپ لاہور جنرل ہسپتال کے گورنر بھی رہے ہیں. ١٨-٥-١٩٩٣ سے آپ PCL کے ڈائریکٹر بورڈ سے منسلک ہیں.

انڈیپنڈنٹ – نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
آپ نے Harvard Business School سے MBA کیا. آپ اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کے CEO ہیں. آپ اٹلس پاور لمیٹڈ.، شیرازی انویسٹمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ.، شیرازی ٹریڈنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ.، شیرازی کیپٹل پرائیویٹ لمیٹڈ.، چرات سیمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ.، اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے بورڈ ممبر بھی ہیں. ٨-٥-٢٠٠٨ سے PCL کے بورڈ اف ڈائریکٹر ہیں.

چیف ایگزیکٹو
آپ نے وہارٹن اسکول، یونیورسٹی اف پنسلوانیا، USA سے گریجویشن کیا. آپ ریپبلک اف سائپرس کے اعزازی کونسل جنرل ہیں. جناب کمال اے چنوے انٹرنیشنل چیمبر اف کامرس (ICC) پاکستان کے ممبر، ایگزیکٹو کمیٹی بھی ہیں. آپ مینجمنٹ ایسوسی ایشن اف پاکستان (MAP) کے صدر بھی رہے ہیں.
آپ پاکستان انسٹیٹیوٹ اف کارپوریٹ گورننس کے سرٹیفائیڈ ڈائریکٹر ہیں. آغا خان فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین بھی رہے اور پاکستان سینٹر اف فلانتھروپی، پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن اور اٹلس انشورنس کے ڈائریکٹر ہیں. آج کل آپ جوبلی لائف انشورنس کے چیئرمین ہیں.، اٹلس بیٹری لمیٹڈ.، NBP فلرٹن ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ، انٹرنیشنل سٹیل لمیٹڈ.، انٹرنیشنل انڈسٹریز لمیٹڈ.، ICI پاکستان لمیٹڈ اور آرمی برن ہال انسٹیٹیوشنز کے ممبر بورڈ آف گورنر ہیں. آپ تھرپاک کے مشیر بھی ہیں.٣١-٥-١٩٩٢ سے PCL کے ڈائریکٹر بورڈ سے منسلک ہیں.

انڈیپنڈنٹ – نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
آپ نے INSEAD، فرانس سے MBA کیا. Yale یونیورسٹی (USA) سے معاشیات میں ماسٹرس کیا. اور کیمبرج یونیورسٹی، UK سے انڈر گریجویٹ ڈگری حاصل کی. محترمہ خان کو نامور اور اعلیٰ ترین انتظامی اور مالی اداروں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ حاصل ہے. Lehman برادرز ،USA میں کارپوریٹ تجزیہ کار کا کام کیا اور UNDP پروگرام میں بطور کنسلٹنٹ کام کیا ، ایشین ڈویلپمنٹ بنک، فلپین میں فنانشل اکنامسٹ ، سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن اف پاکستان کی ڈائریکٹر رہیں اور اسٹیٹ بنک اف پاکستان کی ہیڈ اف اسٹریٹجک منجمنٹ رہیں
حال میں آپ سیلر اینٹرپرائز پرائیویٹ لمیٹڈ کی CEO ہیں. آپ ڈیلٹا ٹرانسپورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ .، یونائیٹڈ عرب شپنگ ایجنسی کمپنی پاکستان ، HBL اسسیسٹ منجمنٹ اور نیشنل ٹیسٹنگ سروس کی ڈائریکٹر بھی ہیں. آپ ٢٠١٣-١-١٨ سے PCL کے بورڈ اف ڈائریکٹر منسلک ہیں.

نان انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر

محترمہ ٹومان، یونیورسٹی اف مسوری – کینساس سٹی USA کی MBA ہیں. آپ یونیورسٹی اف کینساس اسکول اف لاء لورنس کینساس ، USA کی کوالیفائیڈ جیورس ڈاکٹریٹ ہیں. آپ نے یونیورسٹی اف مسوری ––کینساس سٹی، مسوری، USA ، پولیٹیکل سائنس اور انگریزی میں گریجویشن کیا.
محترمہ ٹومان ایشا پیسفک اینڈ افریقہ جنرل کیبل کارپوریشن ہائلینڈ ہائٹس ، کینٹکی / بنکوک ، تھائی لینڈ کی وائس پریذیڈنٹ ہیں آپ پچلے ٥ سال سے گارڈنر ڈینور انک .Inc کوئنسی ، ایلی نوائے ، USA میں سینئر کونسل اور کارپوریٹ سیکرٹری کے فرائض انجام دے رہی ہیں. آپ نے اپنی عملی زندگی کے آغاز میں Financial Reed & Waddell اورلند پارک کنساس اور لیوی اینڈ کریگ بطور اٹارنی کام کیا ٢٠١٥-٤-٢٤ سے آپ PCL کی بورڈ اف ڈائریکٹرہیں.

نان انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر
محترمہ گھلو نےیونیورسٹی اف سندھ سے انگریزی میں ماسٹرس کیا اور J.F.Kennedy اسکول اف گورنمنٹ ،ہارورڈ یونیورسٹی سے کامیابی ک ساتھ مختلف ڈویلپمنٹ پروگرام جیسا کے ایگزیکٹو لیڈرشپ ڈویلوپمنٹ پروگرام مکمل کیے ١٩٨٢ میں سول سروس شروع کی اور اپنی عملی زندگی کا آغاز سول ایوی ایشن اکیڈمی سے کیا اس کے بعد آپ نے بے شمار گورنمنٹ اف پاکستان ک اداروں میں کام کیا جیسا کے PCSIR ، منسٹری اف فنانس کیبنٹ ڈویژن وغیرہ .آپ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی چیئرمین ہیں اس کے علاوہ فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، SSGC اورکس لیزنگ جیسے ممتاز اداروں کے بورڈآف ڈائریکٹر میں بھی شامل ہیں. ٢٠١٥-١-١٢ سےآ پ PCL کی بورڈ اف ڈائریکٹرہیں