ہمارا نظریہ اورمشن

ہمارا نظریہ

اپنے صارفین اور شراکت داروں کے لئے تاروں، کیبلز اور دیگر انجینئرنگ  مصنوعات میں اولین انتخاب کی کمپنی بننا۔ 

ہمارا مشن

  •  انڈسٹری لیڈرشپ کو تاروں اورکیبلز کی تیاری اور مارکیٹنگ میں مضبوط رکھنا، انجینئرنگ مصنوعات کی مارکیٹ میں بھرپور موجودگی رکھنا اور دیگر منافع بخش کاروباروں میں حصہ لینے کے اختیارات کو برقرار رکھنا
  • بہتر طریقے سے کام کرنے کے ساتھ ساتھ - منافع کو بڑھانا ، صارفین کی ضروریات کو پورا کرنا  اور اسٹیک ہولڈرز کے مفادات کو محفوظ رکھنا
  •  پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں امداد کرتے ہوئے، ایک اچھا کاروباری شہری ثابت ہونا